Saturday, July 27, 2024
پہلا صفحہ خبریں احمد علی اکبر اور ریشم کی نئی فلم گنجل، کی میڈیا کانفرنس...

احمد علی اکبر اور ریشم کی نئی فلم گنجل، کی میڈیا کانفرنس میں فن کاروں کی شرکت

ایڈور پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی نئی پاکستانی فلم ’گنجل‘ کے فن کاروں کے ساتھ پرہجوم پریس کانفرنس کا انعقاد کراچی میں کیا گیا۔ اس موقع پر فلم کی پروڈیوسر نگہت اکبر شاہ اور ڈائریکٹر شعیب سلطان بھی موجود تھے۔

فلم کی اسٹار کاسٹ میں شامل احمد علی اکبر، ریشم، آمنہ الیاس، سید محمد علی اور احمد علی بٹ نے میڈیا کے سوالوں کے جوابات دیے۔

یہ فلم کم عمری میں قتل کردیے جانے والے ایک سماجی کارکن اقبال مسیح کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے، جس نے بچوں سے جبری مشقت کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔

گنجل، میں احمد علی اکبر نے کرائم رپورٹر شہباز بھٹی کا کردار نبھایا ہے جو عرفان مسیح کے قتل کے اصل حقائق سے پردہ اٹھاتا ہے۔ فلم میں اقبال مسیح کے کردار کو عرفان کا نام دیا گیا ہے۔
یہ فلم 15 دسمبر کو سنیماگھروں کی زینت بن رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس

ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے حوالے سے بڑا انکشاف

ٹی وی اور فلم کے سینئر ڈائریکٹر سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹریو میں سپراسٹار ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ...

عیدالاضحی پر کس پاکستانی فلم نے شائقین کو کیا متاثر اور کون رہا ناکام؟

عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلموں نے توقعات کے مطابق بزنس نہیں کیا۔ حالانکہ فلموں کے بے پناہ رش کے...

عمروعیار، آ نیو بگنینگ، کیسی فلم ہے؟

سب سے پہلے صاف اور سیدھی بات، اس عید پر ریلیز ہونے والی چاروں پاکستانی فلموں عمروعیار، آ نیو بگنینگ، ابھی،...
- Advertisment -

مقبول ترین

سید نور نے چوڑیاں 2، بنانے کا اعلان کردیا

فلمی شائقین کے لیے یہ خبر کسی دھماکے سے کم نہ ہوگی کہ سید نور نے ایک بار پھر لاہور کی...

ریسینٹ کمنٹس