Thursday, September 19, 2024
پہلا صفحہخبریںٹن ایج ایڈوینچر مووی ’کھیل‘ کا فرسٹ لک ٹیزر جاری

ٹن ایج ایڈوینچر مووی ’کھیل‘ کا فرسٹ لک ٹیزر جاری

یوتھ بیسڈ ایڈوینچر مووی ’کھیل‘ کا فرسٹ لک ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کردیا گیا ہے، جسے فلمی شائقین میں بے حد سراہا جارہا ہے۔ کھیل، پاکستان میں بننے والی پہلی ٹین ایج ایڈوینچر مووی ہے جسے ریور ویو فلمز نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ پاکستان کا لیڈنگ ڈسٹری بیوشن ادارہ میٹرو لائیو موویز اسے ریلیز کرنے جارہا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ذیادہ تر نئے چہرے شامل ہیں۔ فلم کی پروڈیوسر فریحہ شیخ، رائٹر پروین عاطف، سمیل اور ڈائریکٹر ظلِ عاطف ہیں۔ کاسٹ میں دعا علی، سمیل عاطف، مناہل ملک، علائبہ مصری، عبدالنافع، حسن قیصراور عبدالرافع شامل ہیں۔ فلم کے سنیماٹوگرافراحسن ہیں۔

کھیل، کا آفیشل ٹیزر

کھیل، 3 جون 2022 سے ملک بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔ واضح رہے کہ یہ فلم قبل ازیں کھیل کھیل میں، کے نام سے بن رہی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس