Monday, November 9, 2026
پہلا صفحہخبریںایران امریکا جنگ ختم کرانے کے لیے سفارتی محاذ پر اہم پیش...

ایران امریکا جنگ ختم کرانے کے لیے سفارتی محاذ پر اہم پیش رفت متوقع

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری سفارتی سرگرمیوں میں جلد اہم پیش رفت سامنے آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران اپنے جوہری پروگرام کے مستقبل کے حوالے سے ثالثوں کی جانب سے دی گئی تجاویز پر غور کر رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ثالثوں نے ایرانی حکام کے سامنے قابلِ عمل تجاویز رکھی ہیں، جبکہ قطر نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایران کے ساتھ سفارتی رابطوں میں مزید تیزی پیدا کی ہے۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق قطری حکام نے حالیہ دنوں میں آرمینیا کا دورہ بھی کیا، جہاں ایرانی عہدیداروں کے ساتھ مذاکرات کیے گئے۔

نیوز ڈیسک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس