Tuesday, October 20, 2026
پہلا صفحہخبریںٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے

ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے۔

اپنی سالگرہ کے موقع پر بابر اعظم نے اپنے بھائیوں کے ہمراہ کیک کاٹا، جبکہ اس خوشی کے موقع پر ان کے قریبی دوست بھی شریک ہوئے۔

کرکٹ سے اپنی وابستگی کی جھلک بابر اعظم کی سالگرہ کے کیک پر بھی دکھائی دی، جسے بیٹ اور بال سے سجایا گیا تھا۔ تقریب کی تصاویر ان کے بھائیوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے بھرپور توجہ حاصل ہوئی۔

نیوز ڈیسک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس