Wednesday, October 21, 2026
پہلا صفحہبزنسحکومت کا پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 66 پیسے سستا کردیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 398 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 52 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 24 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 10، 11 اور 12 اکتوبر کے لیے ہوگا۔

نیوز ڈیسک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس