Sunday, September 20, 2026
پہلا صفحہخبریںبرمنگھم ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ

برمنگھم ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ

برمنگھم ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ لگا دیا گیا۔

آئی سی سی کے مطابق، برمنگھم ٹیسٹ میں پاکستان نے وقت میں 11 اوورز کم کھیلے۔ اس لیے ٹیم پر میچ فیس کا آدھا جرمانہ لگا۔

سلو اوور ریٹ کی خلاف ورزی پر پاکستان کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل میں بھی نقصان ہوا۔ ٹیم کے 11 پوائنٹس کم ہو گئے۔

آئی سی سی کے قوانین کے تحت، وقت میں اوورز نہ مکمل کرنے پر جرمانہ اور پوائنٹس میں کٹوتی ہوتی ہے۔

نیوز ڈیسک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس