Saturday, May 10, 2025
پہلا صفحہخبریںشیر میانداد قوال کی شوز کے سلسلے میں کینیڈا روانگی

شیر میانداد قوال کی شوز کے سلسلے میں کینیڈا روانگی

پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ شیر میانداد قوال کینیڈا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ شیر میانداد قوال کینیڈا کے مختلف شہروں میں پرفارم کریں گے۔ روانگی سے قبل شیر میانداد قوال نے کہا کہ وہ پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملنے کے بعد پہلی بار غیر ملکی دورے پر جارہے ہیں۔ ایک ہفتہ کے اس دورے میں کینیڈا میں شوز ہیں جہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے سامنے پرفارم کروں گا۔ ان شا اللہ اکیس جون کو واپسی ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس