Saturday, July 27, 2024
پہلا صفحہ خبریں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی چیئرمین فلم سینسرز بورڈ خالد بن شاہین...

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی چیئرمین فلم سینسرز بورڈ خالد بن شاہین کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورسینیٹ میں چیف ویپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے گزشتہ روز کراچی میں چیئرمین فلم سینسرز بورڈ سندھ جناب خالد بن شاہین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔

اس ملاقات میں ملکی معاملات سمیت دیگر امور بھی زیر بحث آئے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے چیئرمین فلم سینسرز بورڈسندھ خالد بن شاہین سے ملکی فلم انڈسٹری اور سنیما ٹریڈ کے موجودہ بحران پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔

دونوں اہم شخصیات نے ملکی معیشت کی زبوں حالی پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ موجودہ حکومتی پالیسیاں جلد ملک کو سیدھی ڈگر پر لے آئیں گی۔ یہ وقت قوم کے لیے مشکل ضرور ہے لیکن ہمیں یقین ہے کہ یہ مشکلات عارضی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس

ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے حوالے سے بڑا انکشاف

ٹی وی اور فلم کے سینئر ڈائریکٹر سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹریو میں سپراسٹار ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ...

عیدالاضحی پر کس پاکستانی فلم نے شائقین کو کیا متاثر اور کون رہا ناکام؟

عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلموں نے توقعات کے مطابق بزنس نہیں کیا۔ حالانکہ فلموں کے بے پناہ رش کے...

عمروعیار، آ نیو بگنینگ، کیسی فلم ہے؟

سب سے پہلے صاف اور سیدھی بات، اس عید پر ریلیز ہونے والی چاروں پاکستانی فلموں عمروعیار، آ نیو بگنینگ، ابھی،...
- Advertisment -

مقبول ترین

سید نور نے چوڑیاں 2، بنانے کا اعلان کردیا

فلمی شائقین کے لیے یہ خبر کسی دھماکے سے کم نہ ہوگی کہ سید نور نے ایک بار پھر لاہور کی...

ریسینٹ کمنٹس