دنیا بھر میں بزنس کے ریکارڈز بنانے والی پنجابی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ، کے باکس آفس پر 100 دن مکمل ہونے پر اس فلم کے پروڈیوسرز نے فلم کی شوٹنگز کی کچھ نئی تصاویر جاری کی ہیں۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ فلم کس قدر محنت سے تیار کی گئی ہے۔