Saturday, July 27, 2024
پہلا صفحہ باکس آفس آنے والی پاکستانی فلموں کا ریلیز شیڈول

آنے والی پاکستانی فلموں کا ریلیز شیڈول

دودا
ریلیز ڈیٹ: 2 ستمبر 2022
پروڈیوسر: حبیب حسن، عمران ثاقب
ڈائریکٹر: عادل بزنجو

کاسٹ: شعیب حسن، ابیلا کرد، فضا بی بی، عطا گل، عمران بلوچ، شکیل مراد، شاہ بلوچ، انور اقبال
ڈسٹری بیوٹر: میٹرو لائیو موویز

کارما
ریلیز ڈیٹ: 2 ستمبر 2022
پروڈیوسر: فواد حئی، عرفان حسین
ڈائریکٹر: کاشان ایڈمانی
کاسٹ: عدنان صدیقی، نوین وقار، ژالے سرحدی، اسامہ طاہر، پارس مسرور، ارجمند رحیم، خالد انعم
ڈسٹری بیوٹر: ایوریڈی پکچرز

یارا وے
ریلیز ڈیٹ: 16 ستمبر 2022
پروڈیوسر: منیش پوار
ڈائریکٹر: منیش پوار
کاسٹ: سمیع خان، فیضان خواجہ، علیزے نصیر، مرینہ خان، جاوید شیخ، علی سکندر، اسد خان
ڈسٹری بیوٹر: ایوریڈی پکچرز

کنڈی نہ کھڑکا
ریلیز ڈیٹ: 30 ستمبر 2022
پروڈیوسر: ملک محمد خان
ڈائریکٹر: ملک یعقوب نور

کاسٹ: دانیا حسین، سارا علی خان، راشد محمود، حیدر سلطان، یعقوب نور
ڈسٹری بیوٹر: میٹرو لائیو موویز
دی لی جنڈ آف مولا جٹ
ریلیز ڈیٹ: 13 اکتوبر 2022
پروڈیوسر: عمارہ حکمت
ڈائریکٹر: بلال لاشاری

کاسٹ: فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، عمیمہ ملک، گوہر رشید، صائمہ بلوچ، شفقت چیمہ، نیر اعجاز ، فارس شفیع، ارسلان چیمہ، محسن شہزاد بگا
ڈسٹری بیوٹر: مانڈوی والا انٹر ٹین منٹ
ٹچ بٹن
ریلیز ڈیٹ: 28 اکتوبر 2022
پروڈیوسر:سلمان اقبال، عروہ حسین
ڈائریکٹر:قاسم علی مرید
کاسٹ:عروہ حسین، فرحان سعید، گل رعنا، ایمان علی، فیروز خان، راحیلہ آغا، سونیا حسین، مرحوم احمد بلال، مرینہ خان
ڈسٹری بیوٹر: اے آر وائی فلمز

جون
ریلیز ڈیٹ: اکتوبر 2022
پروڈیوسر: فضا خانم
ڈائریکٹر: بابر علی
کاسٹ: سلیم معراج، عاشر وجاہت، رومیسہ خان، رضا سمون
ڈسٹری بیوٹر: ہم فلمز

شاٹ کٹ
ریلیز ڈیٹ: 6 جنوری 2023
پروڈیوسر: جاوید احمد، فہیم سمیجو، ابو علیحہ
ڈائریکٹر: جاوید احمد
کاسٹ: گوہر رشید، نسیم وکی، ثنا فخر، جگن کاظم، نواز انجم، ہنی البیلا، گوشی خان
ڈسٹری بیوٹر: ڈسٹری بیوشن کلب

ونس اپون آ ٹائم اِن کراچی
ریلیز ڈیٹ: نومبر 2022
پروڈیوسر: جاوید احمد، ابو علیحہ
ڈائریکٹر: جاوید احمد
کاسٹ: محسن عباس حیدر، نوشین شاہ، عدنان شاہ ٹیپو، علی رضوی، مرحوم احمد بلال، ماہ رخ مرزا، یاسر تاج، کنول نذر

ڈھائی چال
ریلیز ڈیٹ: نومبر 2022
پروڈیوسر: عرفان اشرف
ڈائریکٹر: تیمور شیرازی
کاسٹ: عائشہ عمر، ہمایوں اشرف، عدنان شاہ ٹیپو، سلیم معراج، شمعون عباسی، تقی احمد، رشید ناز

ضرار
ریلیز ڈیٹ: دسمبر 2022
پروڈیوسر: عدنان احمد بٹ
ڈائریکٹر: شان شاہد
کاسٹ: شان، ندیم،کرن ملک، نیر اعجاز، وسیم بادامی، عدنان بٹ، شمعون عباسی، ہاجرہ یامین، ڈیوڈ لارنس، سیرل مانسوئے
ڈسٹری بیوٹر: ڈسٹری بیوشن کلب

دہلی گیٹ
ریلیز ڈیٹ:عیدالفطر 2023
پروڈیوسر: یاسر خان
ڈائریکٹر: ندیم چیمہ
کاسٹ: ندیم، جاوید شیخ، شمعون عباسی، شفقت چیمہ، نیر اعجاز، راشد محمود،سوزین فاطمہ، یاسر خان، روما مائیکل، قوی خان، خالد بٹ، ہانی بلوچ

منی بیک گارنٹی
ریلیز ڈیٹ: دسمبر 2022
پروڈیوسر: زین فاروقی
ڈائریکٹر: فیصل قریشی
کاسٹ: فواد خان، حنا دل پزیر، وسیم اکرم، علی سفینہ، میکال ذوالفقار، گوہر رشید، کرن ملک، مانی، جان ریمبو، مرحوم احمد بلال
ڈسٹری بیوٹر: ڈسٹری بیوشن کلب
لاک ڈاؤن
ریلیز ڈیٹ: مارچ 2023
پروڈیوسر: ماؤنٹ بلینک
ڈائریکٹر: ذیشان احمد
کاسٹ: سونیا حسین، گوہر رشید
گواہ رہنا
ریلیز ڈیٹ: مارچ 2023
پروڈیوسر: طاہر محمود
ڈائریکٹر: طاہر محمود
کاسٹ: عماد عرفانی، غانا علی،قوی خان، ریحان ناظم، فیصل امتیاز،ربیعہ کلثوم ،میرٹ سسمینلر

میں ہوں تیری گلناز
پروڈیوسر: فاروق مینگل
ڈائریکٹر: فاروق مینگل
کاسٹ: علی جوش، حرا خان، ہاشم نواز
قلفی
پروڈیوسر: مشہود قادری
ڈائریکٹر: سلیم داد
کاسٹ: معمر رانا، شہروز سبزواری، سعیدہ امتیاز، جاوید شیخ، شامل خان
آرپار
پروڈیوسر: مشہود قادری
ڈائریکٹر: سلیم داد
کاسٹ: معمر رانا، شامل خان، احمد حسن، ارم اختر، اکاشا گل، رانیا رانا، پلوشہ خان، ہر بجن سنگھ

کھیل 2

پروڈیوسر: فریحہ شیخ
ڈائریکٹر: ظل ِعاطف
کاسٹ: سلیم معراج، قیصر پیا، عجب گل، سمیل عاطف، دعا علی، مناہل ملک، علائبہ مصری، عبدالرافع، حسان قیصر، عبدالنافع
ڈسٹری بیوٹر: میٹرو لائیو موویز
آسمان بولے گا
ریلیز ڈیٹ: دسمبر 2022
پروڈیوسر: شعیب منصور
ڈائریکٹر: شعیب منصور
کاسٹ: مایا علی، عماد عرفانی
ڈسٹری بیوٹر: ڈسٹری بیوشن کلب
ابھی
پروڈیوسر: ڈینئل جونز
ڈائریکٹر: اسد ملک
کاسٹ: کبریٰ خان، گوہر ممتاز، عدنان شاہ ٹیپو، مرحوم احمد بلال، زریاب حیدر، عرفان موتی والا، قیصر شہزاد، وسیم علی
ڈسٹری بیوٹر: ہم فلمز

عمروعیار
پروڈیوسر: وی آر چلی پروڈکشن
ڈائریکٹر: اظفر جعفری
کاسٹ: فاران طاہر، صنم سعید، علی کاظمی، عدنان صدیقی، سیمی راحیل، ثنا فخر، عثمان مختار، منظر صہبائی، دانیال راحیل
نیلوفر
پروڈیوسر: قاسم محمود
ڈائریکٹر: قاسم محمود
کاسٹ: ماہرہ خان، فواد خان
ڈسٹری بیوٹر: ڈسٹری بیوشن کلب
دوڑ
پروڈیوسر: اسلم حسن، ندیم چیمہ
ڈائریکٹر: ندیم چیمہ
کاسٹ: اسد محمود، سلیم معراج، عروج چوہدری، اسلم حسن، وسیم علی، راشد محمود، سردار کمال، شفقت چیمہ، کامران مجاہد، اظہر رنگیلا، اچھی خان
چھتیس گڑھ
پروڈیوسر: اسلم حسن، ندیم چیمہ
ڈائریکٹر: ندیم چیمہ
کاسٹ: معمر رانا، ثنا، اسلم حسن ، شفقت چیمہ، عروج چوہدری، اسلم حسن، وسیم علی، راشد محمود

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس

ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے حوالے سے بڑا انکشاف

ٹی وی اور فلم کے سینئر ڈائریکٹر سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹریو میں سپراسٹار ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ...

عیدالاضحی پر کس پاکستانی فلم نے شائقین کو کیا متاثر اور کون رہا ناکام؟

عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلموں نے توقعات کے مطابق بزنس نہیں کیا۔ حالانکہ فلموں کے بے پناہ رش کے...

عمروعیار، آ نیو بگنینگ، کیسی فلم ہے؟

سب سے پہلے صاف اور سیدھی بات، اس عید پر ریلیز ہونے والی چاروں پاکستانی فلموں عمروعیار، آ نیو بگنینگ، ابھی،...
- Advertisment -

مقبول ترین

ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے حوالے سے بڑا انکشاف

ٹی وی اور فلم کے سینئر ڈائریکٹر سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹریو میں سپراسٹار ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ...

عیدالاضحی پر کس پاکستانی فلم نے شائقین کو کیا متاثر اور کون رہا ناکام؟

عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلموں نے توقعات کے مطابق بزنس نہیں کیا۔ حالانکہ فلموں کے بے پناہ رش کے...

عمروعیار، آ نیو بگنینگ، کیسی فلم ہے؟

سب سے پہلے صاف اور سیدھی بات، اس عید پر ریلیز ہونے والی چاروں پاکستانی فلموں عمروعیار، آ نیو بگنینگ، ابھی،...

سید نور نے چوڑیاں 2، بنانے کا اعلان کردیا

فلمی شائقین کے لیے یہ خبر کسی دھماکے سے کم نہ ہوگی کہ سید نور نے ایک بار پھر لاہور کی...

ریسینٹ کمنٹس