Tuesday, October 6, 2026
پہلا صفحہخبریںایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، سب سے زیادہ میڈلز کس ملک کے...

ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، سب سے زیادہ میڈلز کس ملک کے نام رہے؟

ایشین گیمز 2026 تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ ختم ہو چکے ہیں۔

اختتامی تقریب میں فنکاروں نے بھی شاندار پرفارمنس دکھائی۔ میڈل ٹیبل پر چین 169 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر تھا۔ میزبان جاپان 83 گولڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر، اور کوریا 39 گولڈ کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھا۔

پاکستان نے دو سلور اور آٹھ برونز سمیت کل 10 تمغے جیتے۔ اگلے ایشین گیمز قطر میں ہوں گے، اور گیمز کا جھنڈا قطری حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس