Friday, August 14, 2026
پہلا صفحہبزنسکراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مزید 3 ماہ تک مہنگی رہنے...

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مزید 3 ماہ تک مہنگی رہنے کا امکان

کراچی: کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

نیپرا نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر اپنا فیصلہ روک لیا ہے۔ اتھارٹی مکمل جانچ پڑتال کے بعد ہی اپنا فیصلہ جاری کرے گی۔

اگر اتھارٹی فیصلے کی منظوری دیتی ہے تو اس کے نتیجے میں صارفین پر تقریباً 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے۔

نیوز ڈیسک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس