Saturday, July 27, 2024
پہلا صفحہ خبریں لیجنڈری ہدایت کار حسن عسکری کی نماز جنازہ اور تدفین میانی صاحب...

لیجنڈری ہدایت کار حسن عسکری کی نماز جنازہ اور تدفین میانی صاحب قبرستان میں کردی گئی

نامور ہدایت کار حسن عسکری جو گزشتہ روز کینسر کے سبب انتقال کر گئے تھے، آج لاہور میں ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں مرحوم کے ساتھیوں اور فلمی صنعت سے وابستہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جن میں سید نور، پرویز کلیم، الطاف حسین ،چوہدری کامران، ذوالفقار علی مانا، شہزاد رفیق، زیڈ اے زلفی، فاروق بٹ ، آغا قیصر، مسعود بٹ ، صفدر ملک، سہیل احمد، راشد محمود، ناصر ادیب ،سہیل بٹ ، نسیم حیدر شاہ، ذوالفقار عطرے، سردار کمال، حیدر راج ملتانی، خاور خان، باسو چوہدری، میاں طارق، اشفاق کاظمی، ڈاکٹر ابرار، ملک یعقوب نور، فیاض خان، اچھی خان اور دیگر لوگ شامل تھے۔ حسن عسکری مرحوم کی نماز جنازہ قبر ستان میانی صاحب میں ادا کی گئی جہاں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس موقع پراداکار شان، معمر رانا، غلام محی الدین، شفقت چیمہ، ارباز خان اور شاہدکی لاہور میں موجودگی کے باوجود غیر حاضری پر فلمی حلقوں نے افسوس کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ ان تمام اداکاروں کو حسن عسکری مرحوم نے اپنی فلموں میں مرکزی کرداردیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس

ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے حوالے سے بڑا انکشاف

ٹی وی اور فلم کے سینئر ڈائریکٹر سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹریو میں سپراسٹار ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ...

عیدالاضحی پر کس پاکستانی فلم نے شائقین کو کیا متاثر اور کون رہا ناکام؟

عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلموں نے توقعات کے مطابق بزنس نہیں کیا۔ حالانکہ فلموں کے بے پناہ رش کے...

عمروعیار، آ نیو بگنینگ، کیسی فلم ہے؟

سب سے پہلے صاف اور سیدھی بات، اس عید پر ریلیز ہونے والی چاروں پاکستانی فلموں عمروعیار، آ نیو بگنینگ، ابھی،...
- Advertisment -

مقبول ترین

سید نور نے چوڑیاں 2، بنانے کا اعلان کردیا

فلمی شائقین کے لیے یہ خبر کسی دھماکے سے کم نہ ہوگی کہ سید نور نے ایک بار پھر لاہور کی...

ریسینٹ کمنٹس