سال 2022 میں مجموعی طور پر 28 پاکستانی اُردو اور پنجابی فلمیں باکس آفس کی زینت بنیں۔ ان کے علاوہ ایک بلوچی، سات پشتو فلمیں اور چار بی گریڈ پنجابی فلمیں محدود پیمانے پر ریلیز ہوئیں۔ غیرملکی پنجابی فلمیں بھی اس برس ریلیز کی گئیں جن کی تعداد آٹھ رہی جبکہ ایک نیپالی مووی پریم گیت 3، بھی لگائی گئی۔ ذیل میں 2022 کی پاکستانی ریلیزز کی تفصیل دی گئی ہے۔
25 فروری
چھولے آسمان (عثمان راج، زارا احمد، راحیلہ آغا، خالد معین بٹ)
عشرت میڈ ان چائنا (محب مرزا، صنم سعید، سارا لورین، شمعون عباسی، حسن شہر یار )
3 مارچ
تھوڑی لائف تھوڑی زندگی (شہود علوی، کیشا صدیقی، عنایت خان، آمنہ راہی، سلیم شیخ )
3 مئی
گھبرانا نہیں ہے (صبا قمر، زاہد احمد، جان ریمبو، نیر اعجاز،سہیل احمد)
دم مستم (عمران اشرف، امر خان، عدنان صدیقی، سلیم معراج، سہیل احمد)
پردے میں رہنے دو (ہانیہ عامر، علی رحمان خان، جاوید شیخ)
چکر (احسن خان، نیلم منیر، یاسر نواز، جاوید شیخ، محمود اسلم)
تیرے باجرے دی راکھی (صائمہ، بابر علی، جنت مرزا، عبداللہ، مصطفی قریشی، عامر قریشی)
گوگا لاہوریا (معمر رانا، سیف علی، حیدر سلطان، لیلیٰ)
13 مئی
رشتے (شاہد، نواز خان، عبداللہ خان، اریج چوہدری، غانیہ)
3 جون
کھیل (سمیل عاطف، دعا علی، مناہل ملک، علائبہ مصری)
تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار(سعیدہ امتیاز، نعمان حبیب، ملک عدیل)
کملی (صبا قمر، حمزہ خواجہ، ثانیہ سعید، نمرہ بچہ، عمیر رانا، )
17 جون
پیچھے تو دیکھو (یاسر حسین، عادی عدیل، وقار حسین، سارہ علی خان، نوال سعید، جنید اختر، عامر قریشی)
24 جون
رہبرا (احسن خان، سہیل سمیر ، عائشہ عمر، سحرش خان )
چوہدری (طارق اسلام، ثنا، شمعون عباسی، سلیم معراج، عامر قریشی، زارا عابد)
10 جولائی
لندن نہیں جاؤں گا (ہمایوں سعید، مہوش حیات، سہیل احمد، صبا حمید، کبریٰ خان، آصف رضا میر، گوہر رشید، عفت عمر، واسع چوہدری)
قائد اعظم زندہ باد (فہد مصطفی، ماہرہ خان، جاوید شیخ، محمود اسلم، نیر اعجاز، قوی خان، فریال محمود، سلیم معراج )
لفنگے (سلیم معراج، سمیع خان، مبین گبول، مانی، نازش جہانگیر، بہروز سبزواری، رشید ناز، سہیل اصغر، گل رعنا )
19 اگست
انتظار (عدنان جعفر، ثمینہ احمد، خالد احمد، کیف غزنوی)
2 ستمبر
دودا (بلوچی/اردو) (شعیب حسن، ابیلا کرد، فضا اختر )
کارما (عدنان صدیقی، نوین وقار، ژالے سرحدی، اسامہ طاہر)
30 ستمبر
کنڈی نہ کھڑکا (یعقوب نور، نیلم، مایا ملک، حیدر سلطان، راشد محمود)
13 اکتوبر
دی لیجنڈ آف مولا جٹ (فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، عمیمہ ملک، شفقت چیمہ، بابر علی،ریشم، گوہر رشید، نیر اعجاز)
18 نومبر
جوائے لینڈ (علی جونیجو، راستی فاروق، علینا خان، ثروت گیلانی، سہیل سمیر، ثانیہ سعید، سلمان پیرزادہ)
25 نومبر
ضرار (شان شاہد، کرن ملک، ندیم، شفقت چیمہ، رشید ناز، نیر اعجاز)
ٹچ بٹن (فرحان سعید، ایمان علی، سونیا حسین، فیروز خان، سہیل احمد، سمیعہ ممتاز، حمیرا علی، مرحوم احمد بلال، مرینہ خان، قوی خان، راحیلہ آغا، علی سکندر، عروہ حسین)
2 دسمبر
یارا وے (علیزے ناصر، سمیع خان، فیضان خواجہ، جاوید شیخ، مرینہ خان)
پشتو فلمیں
دا زخمونو حساب
کشر خان بہ نہ چیڑے
عشق یو لیونتوب دے
خانہ بدوش
غلامی نہ منم
اعلان جنگ
دا مرگ لوبغاڑی
غیرملکی فلمیں
ہندی
پریم گیت 3
پنجابی
پانی وچ مدھانی
قسمت 2
آجا میکسیکو چلیے
یار انمولے ریٹرنز
میں ویاہ نئیں کرونا تیرے نال
ماں دا لاڈلا
بابے بھنگڑا پاؤندے نیں
ہنی مون