Tuesday, June 24, 2025
پہلا صفحہپاکستان فلم ڈائریکٹریپاکستان کی دوسری فلم ہچکولے (1949)

پاکستان کی دوسری فلم ہچکولے (1949)

ہچکولے (1949) اُردو

تاریخ نمائش۔ 11 مارچ 1949
فلمساز ادارہ۔ شیخ پکچرز
فلمساز۔ شیخ محمد حسین
ہدایتکار۔ داؤد چاند
موسیقار۔ ماسٹر عنایت حسین
کہانی و مکالمے۔ سیف الدین سیف
منظرنامہ۔ شکور قادری
عکاس۔ اے حمید
(اسسٹنٹ شوکت عباس, ایم فاضل)
شاعر۔ سیف الدین سیف
گلوکاران۔ منور سلطانہ, علی بخش ظہور, اقبال بیگم لائلپوری, نسیم اختر
تدوین۔ ایم اے لطیف
آرٹ۔ اللہ دتہ
رقص۔ عاشق حسین
کاسٹ۔ نجمہ, سدھیر, اجمل, اختری, نذر, نفیس بیگم, موہنی داس, عقیل, عاشق حسین سمراٹ, ایم اسمٰعیل
مین تھیٹر۔ نشاط
نتیجہ۔ 5 ہفتے
نغمات کی تفصیل
دل توڑ کے چلے تو نہیں جاؤگے
گلوکار۔ منور سلطانہ, علی بخش ظہور
تڑپائیں گے ہم دل کو آنکھوں کو رُلائیں گے
گلوکار۔ منور سلطانہ
ماتھے پہ جھومر سجائے دلہن تیرا جوبن تو دیکھا نہ جائے
گلوکار۔ سلمٰی بیگم, نسیم اختر, ساتھی
سامنا ہو گیا قیامت کا لو جنازہ چلا محبت کا
علی بخش ظہور
کہو یہ کس نے آنکھ ملائی جوانی جھوم جھوم لہرائی
گلوکار۔ اقبال بیگم لائلپوری
میں پیار کا دیا جلاتا ھوں تو چپکے چپکے آجا
گلوکار۔ علی بخش ظہور
کیا حال ھے اب دل کا میں دکھلا نہیں سکتی
گلوکار۔ منور سلطانہ
جسے دیکھو وہی دشمن ھے میرے آشیانے کا
گلوکار۔ منور سلطانہ
اے دل میں کیا کروں تیرے ارمان لُٹ گئے
گلوکار۔ نسیم اختر

ملک یوسف جمال

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس