Friday, August 7, 2026
پہلا صفحہتقریباتپاکستان کے 100 سال مکمل ہونے پر ملک کیسا ہوگا؟ تیاریوں کا...

پاکستان کے 100 سال مکمل ہونے پر ملک کیسا ہوگا؟ تیاریوں کا آغاز

پاکستان اپنے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر کیسا ہوگا؟ منظر کشی کی تیاری شروع کر دی گئی ، وفاقی حکومت نے وژن 2047پاکستان کے نام سے طویل المدتی منصوبے کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے، منصوبے میں نوجوانوں کو پائیدار ترقی، جدت اور خوشحالی کا محرک بنانا ترجیح قرار دیدیا گیا۔

طویل مدتی وژن میں آئندہ 21 برس کے لیے قومی ترقی، معاشی تبدیلی اور انسانی سرمائے کی بہتری کے اہداف طے کیے جائیں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے وژن دو 2047 کا باضابطہ اعلان 12 اگست کو نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر متوقع ہے۔ متعلقہ وزارتوں، ڈویژنز، سے وژن دو ہزار سینتالیس کے مقاصد اور ترجیحات طلب

کرلی ہیں ۔ تمام منسلک محکموں، خودمختار اداروں، دفاتر سے آرا مانگی گئی ہیں۔ حکمت عملی کے اہداف، اہم اصلاحات اور تفصیلات پیش کرنے کا بھی کہا گیا ہے ۔

نیوز ڈیسک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس