Thursday, July 30, 2026
پہلا صفحہخبریںپاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، مسلسل 3 چھٹیوں کا موقع

پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، مسلسل 3 چھٹیوں کا موقع

پاکستانی عوام کو اگست میں لگاتار 3 چھٹیاں منانے کا موقع مل رہا ہے۔

پاکستان میں جب بھی لگاتار چھٹیاں ملتی ہیں تو لوگ باگ ان چھٹیوں کو بہترین تفریح میں تبدیل کرنے کے لیے شیڈول مرتب کرتے ہیں۔ تو ایسے ہی افراد کے لیے پھر خوشخبری ہے کہ انہیں لگاتار 3 چھٹیاں منانے کا موقع مل رہا ہے، جو کہ آئندہ ماہ اگست میں ہوگا۔

ملک بھر میں پاکستانی 14 اگست کو وطن کا جشن آزادی جوش وخروش سے مناتے ہیں۔ اس بار یہ جشن آزادی اپنے ساتھ مزید دو چھٹیاں بھی لا رہا ہے۔

کلینڈر ایئر کے مطابق رواں برس 14 اگست جمعے کے ہو گی اور پوری قوم جشن آزادی منائے گی جب کہ اگلے دو روز ہفتہ اور اتوار کو معمول کی تعطیلات ہوگی یوں چھٹیوں کا جشن 3 روزہ ہو جائے گا۔

نیوز ڈیسک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس
- Advertisment -

مقبول ترین

ریسینٹ کمنٹس