Metro Live

میر رضا علی کا انتقال سے چند گھنٹے قبل بھیجا گیا آڈیو پیغام سامنے آگیا

کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا علی کا موت سے چند گھنٹے قبل بھیجا گیا آڈیو پیغام سامنے آگیا ہے۔

تاجر میر رضا علی کا موت سے چند گھنٹے قبل بھیجا گیا آڈیو پیغام سامنے آگیا ہے جس میں انہیں مالی معاملات اور ادائیگیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے سنا جاسکتا ہے۔

آڈیو پیغام میں میر رضا علی نے پیمنٹ ریکوری سے متعلق تجاویز بھی دیں اور مخاطب شخص کو 10،10 لاکھ روپے کے تین چیک لینے کی تجویز دیتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔

آڈیو پیغام میں میررضا نےمخاطب شخص سےمسائل کھل کربیان کرنےکاکہا تھا۔

نیوز ڈیسک

Exit mobile version