Metro Live

پاکستان کی پوری ٹیم 387 رنز پر آؤٹ، 43 رنز کی برتری حاصل

پاکستان کی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 387 رنز بنا کر ویسٹ انڈیز کے 344 رنز کا جواب دیا۔ پاکستان کو 43 رنز کی برتری حاصل ہوئی۔

پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق نے 160 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ بابر اعظم نے 88 رنز بنائے، جبکہ اذان اویس نے 55 رنز کی اننگز کھیلی۔ ساجد خان نے 30 رنز، محمد رضوان نے 18 رنز، اور امام الحق نے 14 رنز بنائے۔

اس سے پہلے، ویسٹ انڈیز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 344 رنز بنائے تھے۔

نیوز ڈیسک

Exit mobile version