پاکستانی سنیما کیا ان سپر اسٹارز کے معاوضے افورڈ کرسکتا ہے؟

اسی اور نوے کی دہائی میں بولی وڈ اور لولی وڈ میں لگ بھگ ایک جیسے معیار کی فلمیں بن رہی تھیں، فارمولوں سے لبریزلیکن کم خرچ بالا نشیں۔ اُس دور میں ایکٹرز کے معاوضے بھی اتنے ذیادہ نہیں ہوا کرتے تھے۔ اگر شان کو یہاں تین لاکھ ملتے تھے تو اکشے کمار بھی بولی … Continue reading پاکستانی سنیما کیا ان سپر اسٹارز کے معاوضے افورڈ کرسکتا ہے؟