Metro Live

پاکستان کے نمبر ون شوبز میگزین میٹرو لائیو کا عید ایڈیشن مارکیٹ میں آگیا

شوبز کی دنیا کے نمبر ون میگزین میٹرو لائیو کا عید ایڈیشن مارکیٹ میں آچکا ہے جس کے فرنٹ پیج پر پاکستانی فلم دوڑ، کا پوسٹر جگمگا رہا ہے۔ واضح رہے کہ دوڑ، عیدالفطر پر پاکستانی سنیماؤں کی زنیت بن رہی ہے جس کے پروڈیوسر اسلم حسن اور ڈائریکٹر ندیم چیمہ ہیں۔

نیوز ڈیسک

Exit mobile version