پاکستانی فلم دلدل، کے ٹریلر نے دھوم مچادی

ایکشن کے متوالوں کے لیے کراچی کے انڈر گراؤنڈ کلچر پر مبنی کرائم تھرلر مووی ’دلدل‘ کا ٹریلر اور آفیشل پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فلم دلدل، کے ٹریلر کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور اسے پاکستانی سنیما کی ماڈرن تصویر قرار دیا جارہا ہے۔ … Continue reading پاکستانی فلم دلدل، کے ٹریلر نے دھوم مچادی