اظہارقاضی، پاکستانی سنیما کا امیتابھ بچن

چوبیس دسمبر 2007 کی شب جب میرے اور اظہار قاضی بھائی کے مشترکہ دوست انور شاہ صاحب نے مجھے ان کے انتقال کی خبر دی تو جیسے زمین قدموں تلے سے سرک گئی۔ یقین ہی نہیں ہو رہا تھا کہ اتنا پیارا انسان یوں اچانک دنیا سے ناطہ توڑ لے گا لیکن موت ایک اٹل … Continue reading اظہارقاضی، پاکستانی سنیما کا امیتابھ بچن