فلسطین پر اسرائیلی قبضے اور نہتے مسلمانوں کی جدوجہد کی عکاسی کرتی فلم زرقا، کو لوگ آج بھی نہیں بھولے

فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ اور اس کے خلاف جاری جدوجہد 1948 سے بین الاقوامی حالات و واقعات میں تبدیلی کا سبب بنتا آرہا ہے ۔ اسرائیل کی ناجائز حمایت دنیا بھر میں امریکہ کی مخالفت میں اضافہ کا سبب بنتی آئی ہے۔ آج سے 42 سال قبل پاکستان فلم انڈسٹری میں ریاض شاہد … Continue reading فلسطین پر اسرائیلی قبضے اور نہتے مسلمانوں کی جدوجہد کی عکاسی کرتی فلم زرقا، کو لوگ آج بھی نہیں بھولے