Friday, January 21, 2022
پہلا صفحہ باکس آفس کھیل کھیل میں، نے تین دن میں ایک کروڑ تیس لاکھ کمالیے

کھیل کھیل میں، نے تین دن میں ایک کروڑ تیس لاکھ کمالیے

فلم والا پکچرز کی نئی مووی ’کھیل کھیل میں‘ کے بارے میں پہلے سے ہی امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ یہ فلم باکس آفس پر ذیادہ اچھا بزنس نہیں کرپائے گی۔ اس کی ایک وجہ تو لاک ڈاؤن کے بعد سنیما بزنس کی صورت حال ہے جس کو ریگولر ہونے میں ابھی وقت لگے گا، دوسری اہم وجہ فلم کی زیرو پری ریلیز ہائپ تھی۔
ان حالات میں ریلیز ہونے والی کھیل کھیل میں، کا ویک اینڈ بزنس کافی مایوس کن رہا۔ فلم نے ابتدائی تین دن میں محض ایک کروڑ تیس لاکھ کا بزنس کیا ۔
جمعے کے مقابلے میں ہفتے کے شوز قدرے بہتر رہے لیکن اتوار کو فلم نے چند اسٹیشنز کو چھوڑ کر انتہائی مایوس کن بزنس کیا۔ اس رجحان کو دیکھتے ہوئے فلم کا فرسٹ ویک دو کروڑ کی فگرکو چھوتا نظر نہیں آتا۔
ہدایت کار نبیل قریشی اورپروڈیوسر فضا علی میرزا کی یہ فلم 1971 کی پاک بھارت جنگ اور سقوطِ ڈھاکا کا احاطہ کرتی ہے۔ کھیل کھیل میں، کی کاسٹ میں سجل علی، بلال عباس، منظر صہبائی، جاویدشیخ، ثمینہ احمد،فرحان علی آغا، موجز حسن، نوید رضا، مرینہ خان، لیلیٰ واسطی، اور زہرہ نواب شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس

اسپائیڈرمین:نو وے ہوم، کا پاکستانی سنیماؤں پر دھواں دار بزنس، دو ہفتوں میں 25 کروڑ کمالیے

دسمبر 17 کو ریلیز کی جانے والی ہالی وڈ مووی ’اسپائیڈرمین:نو وے ہوم‘ نے کووڈ کے بعد سنیماؤں پر طاری جمود...

تاریخ کی پہلی بلوچی فلم ’دودا‘ اُردو ڈب ورژن کے ساتھ سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی

دودا، وہ پہلی بلوچی فلم ہے جو سنیماگھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ نوجوان ڈائریکٹر عادل بزنجو...

اسپائیڈرمین:نو وے ہوم، کا پاکستان میں پہلے ہفتے 12 کروڑ کا بزنس

دسمبر کی 17 کو ریلیز کی جانے والی ہالی وڈ مووی ’اسپائیڈرمین:نو وے ہوم‘کے پاکستانی سنیماؤں پر دھواں دار...
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان کی پہلی ٹین ایج ایڈوینچر مووی ’کھیل‘ نمائش کے لیے تیار

پاکستان کی پہلی ٹین ایج ایڈوینچر مووی کھیل، کا ابھی پہلا حصہ ریلیز نہیں ہوپایا کہ پروڈکشن ہاؤس ریور ویو فلمز...

ریسینٹ کمنٹس