Friday, March 29, 2024
پہلا صفحہ باکس آفس کھیل کھیل میں، نے دو روز میں 82 لاکھ کا بزنس کرلیا

کھیل کھیل میں، نے دو روز میں 82 لاکھ کا بزنس کرلیا

فلم والا پکچرز کی ڈرامہ مووی ’کھیل کھیل میں‘ نے پہلے دن کے مقابلے میں دوسرے دن باکس آفس پر قدرے بہتر بزنس کیا۔ ویک اینڈ کا ایڈوانٹج اٹھاتے ہوئے فلم کے کلیکشنز پہلے دن کے ٹوٹل 30 لاکھ سے تھوڑا بہتر رہے اور دوسرے دن کراچی و حیدرآباد سے ٹوٹل 10 لاکھ کے کلیکشن کے ساتھ پنجاب سرکٹ میں فلم نے 35 لاکھ کا بزنس کیا۔ اسلام آبادکے سنیماؤں کا گراس بزنس ملاکر فلم کا دوسرے دن کا ٹوٹل فگر52 لاکھ رہا۔ اوور آل لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے فگرز پہلے دن کے مقابلے میں ذیادہ بہتر نظر آئے۔اس رجحان کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ اربن ایریاز میں یہ فلم اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔

مجموعی طور پر کھیل کھیل میں، نے دو دن میں 82لاکھ (لگ بھگ) کا گراس بزنس کرلیا ہے اور امکان ہے کہ اتوار کےشوز کے بعد فلم کے فگرز 15 ملین کے آس پاس ہوسکتے ہیں۔
ہدایت کار نبیل قریشی اورپروڈیوسر فضا علی میرزا کی یہ فلم 1971 کی پاک بھارت جنگ اور سقوطِ ڈھاکا کا احاطہ کرتی ہے۔ کھیل کھیل میں، کی کاسٹ میں سجل علی، بلال عباس، منظر صہبائی، جاویدشیخ، ثمینہ احمد،فرحان علی آغا، موجز حسن، نوید رضا، مرینہ خان، لیلیٰ واسطی، اور زہرہ نواب شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس

اداکار خالد بن شاہین نے صدر پاکستان سے تمغۂ امتیاز وصول کیا

ملک کے پانچوں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کے موقع پر جہاں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا...

یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات حاصل کرنے والی شخصیات

ملک کے پانچوں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت میںیوم پاکستان کے موقع پر جہاں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ...

خلیجی ممالک میں ہندوستانی پروپیگنڈہ فلموں پر پابندی، آرٹیکل 370 بھی ریلیز نہ ہوسکی

خلیجی ممالک نے مسلمانوں اور کشمیریوں کے خلاف ہندوستانی پروپیگنڈے کو رد کردیا۔ خلیجی ممالک میں بولی وڈ فلمیں مسلسل پابندیوں...
- Advertisment -

مقبول ترین

پنکج اُدھاس اپنے مداحوں کو اُداس کرکے دنیا سے رخصت ہوگئے

تحریر: عنبرین حسیب عنبر پنکج ادھاس سے ہمارا پہلا تعارف ان کا مقبول زمانہ گیت "چٹھی آئی...

ریسینٹ کمنٹس