Friday, January 21, 2022
پہلا صفحہ خبریں کھیل کھیل میں، کے پریمئر شو پر ستاروں کا جھرمٹ

کھیل کھیل میں، کے پریمئر شو پر ستاروں کا جھرمٹ

فلم والا پکچرز کی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کا پریمئر کراچی کے نیوپلیکس سنیما میں ہوا، جس میں میڈیا، فلم انڈسٹری اور سنیما ٹریڈ سے وابستہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

سجل علی اور بلال عباس نے فلم کے مرکزی کردار ادا کیے ہیں

ہدایت کار نبیل قریشی اورپروڈیوسر فضا علی میرزا کی یہ فلم 1971 کی پاک بھارت جنگ اور سقوطِ ڈھاکا کا احاطہ کرتی ہے۔

کھیل کھیل میں، کے پریمئر پر کاسٹ میں شامل سجل علی، بلال عباس، منظر صہبائی، جاویدشیخ، ثمینہ احمد،فرحان علی آغا، موجز حسن،نوید رضاکے علاوہ سنیما ٹوگرافر رانا کامران، اداکاراور چیئرمین فلم سینسر بورڈ خالدبن شاہین، محسن عباس حیدر، عروہ حسین، سید نبیل، فیصل قریشی، شائستہ لودھی، عرفان موتی والا، محب مرزا، شہریار منور، عبداللہ سلطان، فلم ڈائریکٹر سید عاطف علی، کیپری سنیما کے چوہدری فرخ، فہد مصطفی، اور مہوش حیات وغیرہ نے شرکت کی۔
پریمئر کی ویڈیو کوریج کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔

کھیل کھیل میں، پریمئر کی ویڈیو کوریج کے لیے اس لنک پر جائیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس

اسپائیڈرمین:نو وے ہوم، کا پاکستانی سنیماؤں پر دھواں دار بزنس، دو ہفتوں میں 25 کروڑ کمالیے

دسمبر 17 کو ریلیز کی جانے والی ہالی وڈ مووی ’اسپائیڈرمین:نو وے ہوم‘ نے کووڈ کے بعد سنیماؤں پر طاری جمود...

تاریخ کی پہلی بلوچی فلم ’دودا‘ اُردو ڈب ورژن کے ساتھ سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی

دودا، وہ پہلی بلوچی فلم ہے جو سنیماگھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ نوجوان ڈائریکٹر عادل بزنجو...

اسپائیڈرمین:نو وے ہوم، کا پاکستان میں پہلے ہفتے 12 کروڑ کا بزنس

دسمبر کی 17 کو ریلیز کی جانے والی ہالی وڈ مووی ’اسپائیڈرمین:نو وے ہوم‘کے پاکستانی سنیماؤں پر دھواں دار...
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان کی پہلی ٹین ایج ایڈوینچر مووی ’کھیل‘ نمائش کے لیے تیار

پاکستان کی پہلی ٹین ایج ایڈوینچر مووی کھیل، کا ابھی پہلا حصہ ریلیز نہیں ہوپایا کہ پروڈکشن ہاؤس ریور ویو فلمز...

ریسینٹ کمنٹس