سلطان راہی کو اُردو فلموں میں کاسٹ نہ ہونے کا افسوس تھا، مصطفیٰ قریشی

پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار اور فلم مولا جٹ، میں سلطان راہی کے مقابل نوری نت، کے کردار سے شہرت پانے والے نام ورولن مصطفی قریشی کا کہنا ہے کہ وہ نئی آنے والی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابی کے لیے پراُمید ہیں لیکن یہ 35کروڑ کی لاگت سے مکمل ہونے … Continue reading سلطان راہی کو اُردو فلموں میں کاسٹ نہ ہونے کا افسوس تھا، مصطفیٰ قریشی