Thursday, March 28, 2024
پہلا صفحہ خبریں ایکٹریس مشال خان پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی کا معاملہ

ایکٹریس مشال خان پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی کا معاملہ

اداکارہ مشال خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اٰیک خاتون کے نام سے بنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے تیزاب حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں دھمکی دینے والی خاتون ’’ہیلرحلیمہ‘‘ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا اور بتایا کہ اس خاتون نے ان کی ایک تصویر پر کمنٹ کے دوران حملے کی دھمکی دی اورحملے کے لیے دوسرے لوگوں سے مدد مانگی اور ساتھ ہی اداکارہ کو فحش بھی قرار دیا۔

مشال خان کا کہنا ہے کہ خاتون نے دھمکی ان کی ایک تصویر پر دی تاہم یہ خوفناک اور ناقابل قبول ہے، میں نے سائبرکرائم والوں کو شکایت کردی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

متعلقہ پوسٹس

اداکار خالد بن شاہین نے صدر پاکستان سے تمغۂ امتیاز وصول کیا

ملک کے پانچوں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کے موقع پر جہاں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا...

یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات حاصل کرنے والی شخصیات

ملک کے پانچوں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت میںیوم پاکستان کے موقع پر جہاں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ...

خلیجی ممالک میں ہندوستانی پروپیگنڈہ فلموں پر پابندی، آرٹیکل 370 بھی ریلیز نہ ہوسکی

خلیجی ممالک نے مسلمانوں اور کشمیریوں کے خلاف ہندوستانی پروپیگنڈے کو رد کردیا۔ خلیجی ممالک میں بولی وڈ فلمیں مسلسل پابندیوں...
- Advertisment -

مقبول ترین

پنکج اُدھاس اپنے مداحوں کو اُداس کرکے دنیا سے رخصت ہوگئے

تحریر: عنبرین حسیب عنبر پنکج ادھاس سے ہمارا پہلا تعارف ان کا مقبول زمانہ گیت "چٹھی آئی...

ریسینٹ کمنٹس